حدیث نمبر: 24893
٢٤٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن حسن بن صالح أنه كان يقول: إذا أذن له في نوع واحد فقد أذن له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ اگر غلام کو صرف ایک قسم میں کام کے لئے بھیجا جائے تو اس کو یہ اجازت ہے۔
٢٤٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن حسن بن صالح أنه كان يقول: إذا أذن له في نوع واحد فقد أذن له.حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ اگر غلام کو صرف ایک قسم میں کام کے لئے بھیجا جائے تو اس کو یہ اجازت ہے۔