مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يقول: يوم أشتري فلانا فهو حر باب: کوئی شخص یوں کہے: جس دن میں فلاں کو خریدوں تو وہ آزاد ہے
حدیث نمبر: 24883
٢٤٨٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن داود عن الشعبي في رجل قال: يوم أشتري فلانا فهو حر، فاشتراه، قال: هو حر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر یوں کہے جس دن میں نے فلاں کو خریدا تو وہ آزاد ہے اور پھر اس کو خرید لے تو وہ آزاد ہوجائے گا۔