مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري من الرجل الشيء باب: کوئی شخص کسی سے کوئی چیز خریدے
حدیث نمبر: 24879
٢٤٨٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن عامر أنه سئل عن رجل اشترى عبدًا فقال المشتري للبائع: (بعه) (١) لي، فهو منك أنفق (٢)، فمات العبد في يد البائع، فقال: يغرم البائع ثمنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے غلام خریدا، پھر مشتری نے بائع سے کہا، اس کو میرے لئے فروخت کر دے وہ تجھ سے زیادہ مفلس ہے، غلام بائع کے ہاتھ میں فوت ہوگیا ؟ فرمایا : بائع اس کے ثمن کا ضامن ہوگا۔
حواشی
(١) في [ز]: (به).
(٢) أي: أنه يسهل عليك بيعه وترويجه أكثر مني.