مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في القوم يتراضون بالشيء بينهم باب: قوم اگر کسی شے کے بارے میں باہمی اتفاق کر لیں
حدیث نمبر: 24873
٢٤٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن ابن سيرين عن شريح قال: (جاءه) (١) قوم يختصمون (من الغزالين) (٢) فقالوا: سنتنا فيما بيننا، فقال: سنتكم فيما بينكم.مولانا محمد اویس سرور
شریح کے پاس ایک قوم جھگڑا لے کر آئی جو کپڑا کا تتے تھے۔ کہنے لگے کہ ہمارا طریقہ وہی ہے جو ہمارے درمیان مقرر ہے، فرمایا تمہارا طریقہ وہی ہے جو تمہارے درمیان ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (جاء)، وفي [جـ، ز]: (جاه).
(٢) في [ز]: (في العدالين).