مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل ينسى تكبيرة الافتتاح باب: اگر کوئی شخص تکبیر تحریمہ بھول جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 2487
٢٤٨٧ - حدثنا (أبو معاوية) (١) عن حجاج عن حماد عن إبراهيم قال: إذا نسي تكبيرة الافتتاح استأنف.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ بھول جائے تو دوبارہ نئے سرے سے نماز پڑھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].