مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2486
باب: نماز کن کلمات سے شروع کی جاسکتی ہے؟
ما يجزئ من افتتاح الصلاة
حدیث نمبر: 2486
٢٤٨٦ - حدثنا أبو معاوية في رجل عن الشعبي قال: بأي أسماء اللَّه افتتحت الصلاة أجزأك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تم اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے کسی بھی نام سے نماز شروع کرلو تو جائز ہے۔