مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24849
باب: دو غلاموں کے درمیان اختیار
في التخيير بين الغلمان
حدیث نمبر: 24849
٢٤٨٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد عن عبيدة ⦗٦٩⦘ قال: (التخيير) (١) بين الغلمان حكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ لڑکوں کے درمیان اختیار دینا حکم ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ح]: (التخاير).