مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24847
باب: جو حضرات فرماتے ہیں اگر اس میں کچھ کام کر دے تو پھر اس کی اجازت ہے
من رخص في (ذلك) إذا عمل فيه بشيء
حدیث نمبر: 24847
٢٤٨٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: إذا (دُفع) (١) إليه (زميل) (٢) أو مر فواجره بأكثر مما استأجره (به) (٣) فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر اس کے حوالے زمیل یا پھاؤڑا کیا جائے اور وہ جتنے کرایہ پر لیا ہے اس سے زیادہ کرایہ پر دے دے تو کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [هـ، ط]: (رفع).
(٢) في [جـ]: (زميلًا)، والزميل والمر: من أدوات البناء.
(٣) في [أ، ح، جـ، ز]: زيادة (به).