مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24805
باب: چیتے کی کھال کی بیع
في بيع جلود (النمر)
حدیث نمبر: 24805
٢٤٨٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام عن محمد قال: لا بأس بالتجارة في العاج.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہاتھی کے دانتوں کی بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں۔