مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 248

باب: عورت اپنے سر کا مسح کیسے کرے؟

في المرأة كيف تمسح رأسها؟

حدیث نمبر: 248
٢٤٨ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن حماد بن سلمة عن هشام عن فاطمة (بنت) (١) المنذر: أنها كانت تمسح على العارضين وقد كانت أدركت أزواج النبي ﷺ.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ بنت المنذر سر کے دونوں کناروں کا مسح کیا کرتی تھیں اور وہ امہات المؤمنین کی صحبت پا چکی تھیں۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، خ، د، ك]: (ابنة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 248
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 248»