مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24788
باب: کسی شخص پر بہت زیادہ قرضہ چڑھ جائے
في الرجل يلحقه الدين فيحط عنه
حدیث نمبر: 24788
٢٤٧٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة (بن) (١) سوار قال: حدثنا ليث (بن سعد) (٢) عن (بكير) (٣) عن عياض بن عبد اللَّه بن سعد عن أبي سعيد قال: أصيب رجل في عهد رسول اللَّه ﷺ في ثمار ابتاعها (فكثر) (٤) دينه، فقال رسول اللَّه ﷺ: "تصدقوا عليه"، (فتصدق الناس عليه) (٥)، (فلم) (٦) يبلغ (ذلك) (٧) وفاء دينه، فقال رسول اللَّه ﷺ: "خذوا ما وجدتم، وليس لكم إلا ذلك" يعني: الغرماء (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص کو اپنے خریدے ہوئے پھلوں میں نقصان پہنچا جس سے اس کا قرض بہت زیادہ ہوگیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس پر صدقہ کرو، چنانچہ لوگوں نے اس پر صدقہ کیا، لیکن وہ اس کے قرض کی پوری ادائیگی کو نہ پہنچا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو کچھ تمہیں ملے وہ لے لو، اور تمہارے لئے اس کے سوا کچھ نہیں، یعنی قرض خواہوں سے فرمایا۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ز]: (عن سعيد).
(٣) في [جـ]: (بكر).
(٤) في [ط]: (وكثر).
(٥) في [ط، ح]: ساقطة، وكذلك في [أ].
(٦) في [أ، ح، ط، ز]: (ولم).
(٧) سقط من: [ط، ز].