مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يدعي على الرجل أشياء مختلفة باب: کوئی شخص کسی پر مختلف چیزوں کا دعویٰ کرے
حدیث نمبر: 24786
٢٤٧٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: سألته عن الرجل يدعي على الرجل أشياء مختلفة، قال: يحلفه على (شيء شيء) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے پر مختلف چیزوں کا دعویٰ کیا ہے ؟ فرمایا : وہ ہر ہر چیز پر قسم اٹھائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط]، وفي [ز]: (فشيء).