مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24781
باب: کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار اتنے میں لے گا
في الرجل يبيع البيع على أن يأخذ الدينار بكذا
حدیث نمبر: 24781
٢٤٧٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر وأبي جعفر قال: كرها أن يبيع الرجل على أن يأخذ الدينار (بكذا) (١) وكذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اور حضرت ابو جعفر رحمہما اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار کو اتنے اتنے میں لے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].