مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يبيع البيع على أن يأخذ الدينار بكذا باب: کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار اتنے میں لے گا
حدیث نمبر: 24781
٢٤٧٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر وأبي جعفر قال: كرها أن يبيع الرجل على أن يأخذ الدينار (بكذا) (١) وكذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جعفر رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار کو اتنے اتنے میں لے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].