مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري السلعة فيجد بها عيبا باب: کوئی شخص سامان خریدنے کے بعد اُس میں عیب پائے
حدیث نمبر: 24779
٢٤٧٧٩ - [[حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد عن شريح قال: إذا عرض الرجل السلعة على البيع بعد ما يرى الداء جازت عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص سامان میں عیب دیکھنے کے بعد اس کو فروخت کرنے کے لئے پیش کرے تو اس پر بیع نافذ ہوجائے گی واپس کرنے کا اختیار ختم ہوجائے گا۔