مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24767
باب: کوئی شخص کسی کو کچھ دے اور وہ اس سے ضائع ہو جائے تو اس کا بیان
في الرجل يعطي (الإنسان) الشيء فيضيع
حدیث نمبر: 24767
٢٤٧٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر وأبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: ليس على الرسول ضمان.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ قاصد پر ضمان نہیں ہے۔