حدیث نمبر: 24759
٢٤٧٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن عثمان الشحام عن ابن سيرين أنه كان (يكرهه) (٢) وذكر عنده -أجر الدلال.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین کے پاس دلال کی اجرت کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، هـ]: (يكره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24759
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24759، ترقيم محمد عوامة 23686)