مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري المملوك على أن يعتقه باب: کوئی شخص غلام کو اس شرط پر خریدے کہ وہ اِس کو آزاد کرے گا
حدیث نمبر: 24752
٢٤٧٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن في الرجل يشتري المملوك على أن يعتقه فلا يفعل، (قال) (١): إن أعتقه وإلا رده.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا کہ کسی شخص نے آزادی کی شرط پر غلام خریدا پھر اس کو آزاد نہیں کیا ؟ فرمایا اس کو آزاد کر دے پھر اس کو واپس کرے۔
حواشی
(١) في [ز]: (فإن).