مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(المتفاوضين) يرث أحدهما (ميراثا) باب: شریکین میں سے کوئی میراث کا وارث بنے
حدیث نمبر: 24750
٢٤٧٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عمن سمع ابن سيرين يكره إذا ورث أحد المتفاوضين شيئًا أن يشركه فيه صاحبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین اس کو ناپسند کرتے تھے کہ شریکین میں سے جب ایک کسی چیز کا وارث بنے تو اُ س میں اپنے ساتھی کو شریک کرلے۔