مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يتجر في الشيء فلا يرى فيه ما يحب باب: کوئی شخص کسی شئی میں تجارت کرے اور اُس میں اپنی پسندیدہ شئی نہ دیکھے
حدیث نمبر: 24747
٢٤٧٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) هشام عن الحسن قال: قال عمر: من (تجر) (٢) في شيء (ثلاث) (٣) مرات فلم يصب فيه (فليتحول) (٤) منه إلى غيره (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی چیز میں تین بار تجارت کرے ، اور اس کو مطلوبہ نفع (پسندیدہ چیز) نہ ملے تو اس کو چاہیئے کہ اس کو غیر کی طرف پھیر دے۔
حواشی
(١) في [ز]: (حدثنا).
(٢) في [س، هـ]: (اتجر).
(٣) في [ز]: (ثلث).
(٤) في [أ، ط، ح]: (فليحول).
(٥) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عمر.