مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في اللحم ينفخ فيه (للبيع) باب: گوشت کو فروخت کرنے کے لئے اُس میں پھونک مار کر ہوا بھرنا
حدیث نمبر: 24741
٢٤٧٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن غالب أبي الهذيل عن كليب الجرمي أنه شهد عليا ينهى (القصابين) (١) عن النفخ -يعني في اللحم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کلیب سے مروی ہے کہ وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر تھے، آپ نے قصابوں کو گوشت میں پھونک مار کر ہوا بھرنے سے منع فرمایا۔
حواشی
(١) في [ز]: (الفضابين).