مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24737
باب: بیع عُرْبان
في العربان في البيع
حدیث نمبر: 24737
٢٤٧٣٧ - و (عن ابن) (١) طاوس عن أبيه أنهما كرها (العربان) (٢) في البيع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں نے بیع میں عُرْبان کو ناپسند کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (للعربان).