مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24735
باب: بیع عُرْبان
في العربان في البيع
حدیث نمبر: 24735
٢٤٧٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) هشام وابن عون (عن) (٢) ابن سيرين، (قال) (٣): كان يقول في الرجل يستأجر الدار والسفينة فيقول: إن (جئتك) (٤) إلى كذا وكذا وإلا فهو لك، قال: فإن لم يجئه فهو له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے تھے کہ جو کرایہ پر گھر یا کشتی لے یہ کہہ کر کہ اگر میں تمہارے پاس فلاں فلاں وقت تک آگیا تو ٹھیک وگرنہ یہ رقم تمہاری ہے، فرمایا : اگر وہ نہ آیا تو رقم اس کی ہوگی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) في [جـ]: (و).
(٣) في [هـ]: (قالا).
(٤) في [ط، هـ]: (جئت).