مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24702
باب: کوئی شخص کسی دوسرے سے کچھ خریدے
الرجل يبتاع من الرجل الشيء
حدیث نمبر: 24702
٢٤٧٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج عن (عطاء في) (٢) رجل اشترى من رجل سلعة، (و) (٣) قال: إن لم آتك بالثمن إلى كذا وكذا (٤)، قال: ليس ببيع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو دوسرے سے سامان خریدے اور کہے کہ اگر میں فلاں فلاں وقت تک ثمن تمہارے پاس لے کر نہ آیا، فرمایا : یہ بیع نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقطت من [أ، هـ، ح].
(٤) زاد في [هـ]: (وإلا فلا بيع بيني وبينك).