مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24690
باب: کسی شخص کا دوسرے شخص پر دَین ہو
في الرجل يكون له على الرجل الدين
حدیث نمبر: 24690
٢٤٦٩٠ - وقال الحسن في الرجل يقضي من الربا (١): لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کو سود میں سے قرضہ ادا کیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (قال).