مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: لا يقبل من خصم حتى يحضر خصمه باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ خصم کی بات نہیں قبول کریں گے جب تک کہ دوسرا خصم حاضر نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 24679
٢٤٦٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن القاسم وعامر أنهما قالا: لا (تقبل) (١) من خصم خصومة حتى يحضر خصمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جب تک دوسرا خصم حاضر نہ ہو پہلے خصم کی بات قبول مت کرو۔
حواشی
(١) في [ز]: (لا يقبلان).