مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24674
باب: ملاوٹ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ما ذكر في الغش
حدیث نمبر: 24674
٢٤٦٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق الأزرق عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما قالا: الغش حرام.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دھوکا دینا حرام ہے۔