مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24649
باب: کسی شخص کے والد پر دین کا دعویٰ کیا جائے
في (الرجل) (يدعى) على أبيه الدين
حدیث نمبر: 24649
٢٤٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: كان شريح يُحلّف (البتة) (١) في الرجل (يُدّعي) (٢) على أبيه (الدين) (٣)، فإن حلف وإلا ⦗١١⦘ أخذه منه، ويكون لأبيك على إنسان دين يدعيه (فتقيم) (٤) البينة، فإن (حلفت) (٥) مع بينتك وإلا لم (يعطك) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح اس آدمی سے قطعی قسم اٹھواتے تھے جس کے والد پر دین کا دعویٰ کیا گیا ہو، پس اگر وہ قسم اٹھا لے تو ٹھیک، وگرنہ اُ س سے لیا جائے گا، اور اگر تیرے والد کا کسی انسان پر دین ہو جس کا تو اس سے دعویٰ کرے تو تو گواہ قائم کرے گا، پس اگر تو اپنی گواہی کے ساتھ قسم اٹھا لے تو ٹھیک، وگرنہ وہ تجھے نہیں دے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، ح]: (البينه).
(٢) في [ز]: (يدعا).
(٣) في [ط، ز، جـ]: (دين).
(٤) في [أ، هـ]: (فيقيم).
(٥) في [أ، ب، هـ]: (حلف).
(٦) في [ز]: (يعطى)، وفي [ط]: (يعتك).