مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يدفع إلى الرجل الشيء باب: کسی شخص کا دوسرے کو کوئی چیز دینا
حدیث نمبر: 24645
٢٤٦٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور قال: سألت إبراهيم عن حذاء (حذا) (١) لي نعلين بغير أجر فأفسدهما، قال: إني لأكره أن أضمنه ولم (أعطه) (٢) أجرا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے دریافت کیا کہ جوتے بنانے والے نے میرے جوتے بغیر اجرت کے بنائے ہیں لیکن اس نے خراب بنائے ہیں تو کیا میں اس کو ضامن ٹھہراؤں ؟ انہوں نے جواب دیا کہ میں اچھا نہیں سمجھتا کہ اجرت تو دی نہیں اور اب ضامن بھی بناؤ۔
حواشی
(١) في [ط]: (خذ)، وفي [هـ]: (أخذ)، وكذلك في [ز].
(٢) في [ز]: (يعطه).