مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري الدابة فيجد بها عيبا باب: کوئی شخص جانور خریدے پھر اُس میں عیب پائے
حدیث نمبر: 24643
٢٤٦٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم (قال: إذا اشترى) (١) (الرجل) (٢) الدابة فوجد بضرسها عيبا فأراد ردها، فإنه يحلف (باللَّه) (٣) إنه لمن أجل (ضرسها) (٤) ردها، وإن كان عيبا سوى ذلك لم يحلف.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص جانور خریدنے کے بعد اس کی داڑھ میں عیب پائے اور اس کو واپس کرنا چاہے تو وہ یوں قسم اٹھائے گا کہ وہ اس داڑھ کے عیب کی وجہ سے واپس کر رہا ہے، اور اگر اس کے علاوہ کوئی عیب ہو تو پھر قسم نہیں اٹھائے گا۔
حواشی
(١) في [ز]: مكرر (قال: إذا اشترى).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ط]: (اللَّه).
(٤) في [ط]: (بينها).