مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشرك الرجل بغير وزن باب: آدمی کا دوسرے کو بغیر وزن کیے شریک کرنا
حدیث نمبر: 24630
٢٤٦٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حذيفة (أبي اليمان) (١) قال: سمعت الشعبي يقول: إذا أشرك الرجل (الرجل) (٢) ولم ينقد فليس عليه وضيعة، إنما هي طعمة أطعمها إياه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص دوسرے کو شریک کرے اور قیمت نقد نہ دے تو اس پر سامان کا نقصان نہیں ہے، بیشک یہ تو غنیمت ہے جو اس کے پاس اس کو دی گئی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (بن).
(٢) سقط من: [ز].