مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يبيع الدين إلى أجل باب: کوئی شخص مدتِ مقررہ کے لئے دین کی بیع کرے
حدیث نمبر: 24620
٢٤٦٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن [سعيد بن زيد عن هشام عن الحسن في هذا: إذا لم يكن فيه مواكسة فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر اس میں نقصان نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔