مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعين أهل الذمة ويشتري لهم باب: کوئی شخص اہل ذمہ کی اعانت کرے اور اُن کے لئے خریدے
حدیث نمبر: 24617
٢٤٦١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سهل (السراج) (١) قال: سألت الحسن عن الرجل يعين الرجل من المشركين، قال: أو ما بلغك ما قال النبي ﷺ في الأعرابي؟ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص مشرکین میں سے ایک شخص کی مدد کرتا ہے ؟ حضور نے اعرابی کے بارے میں جو فرمایا تھا وہ آپ نے نہیں سنا ؟
حواشی
(١) في [ط]: (الراج).