مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24593

باب: گواہ کے خلاف گواہی دینا

في شهادة الشاهد على الشاهد

حدیث نمبر: 24593
٢٤٥٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن (حسن) (١) بن صالح قال: قلت للجعد بن ذكوان: (شهدت) (٢) شريحا يقول: (أجيز) (٣) شهادة (٤) الشاهد (على الشاهد) (٥) (قال: نعمُ إذا كان عدلا) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جعد بن ذکوان سے دریافت کیا کہ آپ اس وقت حضرت شریح کے پاس حاضر تھے جب انہوں نے یہ فرمایا تھا کہ میں گواہ پر گواہ کی گواہی کو نافذ قرار دیتا ہوں ؟ فرمایا ہاں جب کہ وہ عادل ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (حسين).
(٢) في [ز]: (شهد).
(٣) في [ز]: (أجز).
(٤) في [ز]: زيادة (قال).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) في [ز، ج]: (قال: نعم إذا كان عدلا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24593
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24596، ترقيم محمد عوامة: 23535»