حدیث نمبر: 24586
٢٤٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن موسى ابن أبي عائشة عن أبي عبد الرحمن عن إبراهيم قال: كل شيء يوزن فمثل بمثل، فإذا اختلف فزد وازدد، وكل شيء يكال فمثل بمثل فإذا اختلف فزد وازدد.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر موزونی شے برابر سرابر دی اور لی جائے گی۔ اگر جنس میں اختلاف ہوجائے تو تب کمی زیادتی کرسکتے ہو۔ اسی طرح ہر کیلی چیز برابر سرابر ہوگی۔ البتہ اگر اختلاف جنس ہوجائے تو تب کمی زیادتی کرسکتے ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24586
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24586، ترقيم محمد عوامة 23529)