مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24573
باب: جو حضرات گواہ کے ساتھ قسم لیتے ہیں
من كان يستحلف الرجل مع (بينته)
حدیث نمبر: 24573
٢٤٥٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي عن شريح أنه كان يستحلف مع (البينة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ گواہ کے ساتھ قسم بھی لیتے تھے۔
حواشی
(١) في [ح]: (بينته).