مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24571
باب: جو حضرات گواہ کے ساتھ قسم لیتے ہیں
من كان يستحلف الرجل مع (بينته)
حدیث نمبر: 24571
٢٤٥٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام بن (المغيرة) (١) عن سعيد بن أشوع عن شريح قال: قبح اللَّه بينتك إن لم تحلف على حقك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر تم اپنے حق پر قسم نہ اٹھاؤ تو اللہ تعالیٰ تمہاری گواہی کو برا کرے۔
حواشی
(١) في [ط]: (غره).