مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24559
باب: جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے؟
شاهد الزور ما يصنع به؟
حدیث نمبر: 24559
٢٤٥٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا المحاربي عن الجعد أبي عثمان قال: كان شريح إذا أتي بشاهد الزور خفقه خفقات ونزع عمامته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح کے پاس جب جھوٹا گواہ آتا تو آپ اس کا عمامہ اتروا کر اس کو چند ضربیں لگواتے۔