مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24553
باب: جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے؟
شاهد الزور ما يصنع به؟
حدیث نمبر: 24553
٢٤٥٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن الجعد بن ذكوان قال: شهدت شريحا ضرب شاهد الزور خفقات، ونزع عمامته عن رأسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعد فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح کے پاس موجود تھا، آپ نے جھوٹے گواہ کے سر سے عمامہ اتروا کر اس کو چند ضربیں (خفقات) لگوائیں ۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].