مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24547
باب: جھوٹی گواہی کی وعید کا بیان
ما ذكر في شهادة الزور
حدیث نمبر: 24547
٢٤٥٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن عبد الرحمن بن القاسم بن محمد (بن أبي بكر) (١) عن أبيه قال: قال عمر بن الخطاب: ألا لا (يؤسرن) (٢) أحد في الإسلام (بشهود) (٣) الزور (فإنا) (٤) لا (نقبل) (٥) إلا العدول (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خبردار ہرگز کسی شخص کو اسلام میں جھوٹے گواہوں کے ذریعہ قید نہ کیا جائے، بیشک ہم صرف عادلوں کی گواہی قبول کرتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح]: (تورون)، وفي [ط]: (ترون)، وفي [هـ]: (يؤسر).
(٣) في [أ، ح، ط]: (شهادة).
(٤) في [ط، ح، أ]: (فإنها).
(٥) في [أ، ح، ط]: (تقبل).
(٦) منقطع؛ القاسم عن عمر منقطع.