مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24543
باب: کوئی شخص گاڈر کا ایک کنارہ پڑوسی کی دیوار پر رکھ دے
في الرجل يجعل خشبة على جدار جاره
حدیث نمبر: 24543
٢٤٥٤٣ - قال: (وقال) (١) أبو هريرة: ما لي أراكم عنها معرضين، واللَّه لأرمين بها بين أكتافكم (٢)!.مولانا محمد اویس سرور
فرماتے ہیں : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : مجھے کیا ہوگیا کہ میں تمہیں اس سے اعراض کرتے ہوئے دیکھتا ہوں ؟ ! اللہ کی قسم ! میں اسے تمہارے کندھوں کے درمیان ماروں گا۔
حواشی
(١) في [ز]: (قال).