مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24540
باب: راستہ سے متعلق اگر اختلاف ہوجائے تو کتنا رکھا جائے گا
الطريق إذا اختلف فيه كم يجعل؟
حدیث نمبر: 24540
٢٤٥٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن سماك عن ⦗٥٣٤⦘ عكرمة عن ابن عباس قال: قال النبي ﷺ: "إذا اختلفتم في الطريق فاجعلوه سبع أذرع" (١).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کہ اگر راستہ سے متعلق اختلاف ہوجائے تو سات ذراع (ہاتھ) کا راستہ رکھو۔