مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2454
باب: جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة
حدیث نمبر: 2454
٢٤٥٤ - حدثنا معاذ بن معاذ عن حميد عن أنس: أنه كان يرفع يديه إذا دخل في الصلاة، وإذا ركع، وإذا رفع رأسه من الركوع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید حضرت انس رضی اللہ عنہ کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ آپ نماز شروع کرتے وقت، رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو بلند کیا کرتے تھے۔