مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2453

باب: جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں

من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة

حدیث نمبر: 2453
٢٤٥٣ - [حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: وإن أصحاب النبي ﷺ في صلاتهم كأن أيديهم المراوح إذا ركعوا، وإذا رفعوا رؤوسهم (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ نماز کے دوران رکوع میں جا تے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو پنکھوں کی طرح بلند کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ سعيد وقتادة مدلسان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2453
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2565، ترقيم محمد عوامة: 2447»