مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(في) الرجل يبيع داره ويشترط فيها (سكنى) باب: کوئی شخص گھر فروخت کر کے پھر اس میں رہنے کی شرط لگا دے
حدیث نمبر: 24519
٢٤٥١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن شبيب بن غرقدة البارقي قال: سمعت شريحا يقول: لكل مسلم شرطه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ ہر مسلمان کے لئے اس کی شرط ہے۔