مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(في) الرجل يبيع داره ويشترط فيها (سكنى) باب: کوئی شخص گھر فروخت کر کے پھر اس میں رہنے کی شرط لگا دے
حدیث نمبر: 24518
٢٤٥١٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: كان ابن أبي ليلى يجيزه عندنا وأما غيره فكان يرده] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ ہمارے سامنے اس کو جائز قرار دیتے تھے۔ لیکن ابی لیلیٰ کے علاوہ دوسرے حضرات اس کو رد کردیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [أ، هـ].