مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24515
باب: کوئی شخص گھر فروخت کر کے پھر اس میں رہنے کی شرط لگا دے
(في) الرجل يبيع داره ويشترط فيها (سكنى)
حدیث نمبر: 24515
٢٤٥١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن (مرة) (١) بن شراحيل قال: (إن) (٢) صهيبًا باع داره من عثمان، واشترط ⦗٥٢٦⦘ سكناها كذا وكذا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مرہ ابن شراحیل سے مروی ہے کہ حضرت صہیب نے اپنا گھر حضرت عثمان کو فروخت کیا، اور اس میں اتنا اتنا عرصہ رہنے کی شرط لگا دی۔
حواشی
(١) في [ز]: (بره)، وفي [ط]: (عزره).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، ز].