مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24510
باب: کوئی شخص کسی کو قیمت لگا دے
في الرجل يساوم الرجل بالشيء
حدیث نمبر: 24510
٢٤٥١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن أبي الفيض قال: سمعت عبد اللَّه بن يسار قال: (سمعت) (١) أبا الدرداء ساوم رجلًا، فحلف أن لا يبيعه، ثم أعطاه بعد ذلك (بذلك) (٢) الثمن، فقال أبو الدرداء: إني أخشى - (أو) (٣) أكره- أن (أحملك) (٤) على إثم (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو درداء کو دوسرے شخص سے بھاؤ اگاتے ہوئے سنا۔ لیکن اس شخص نے قسم اٹھائی کے میں اس شے کو بیچنا ہی نہیں چاہتا۔ بعد میں وہی شے اس نے ابودرداء کو اتنی قیمت پر ہی دے دے۔ ابو درداء نے فرمایا کہ مجھے ڈر ہے، یا فرمایا کہ میں ناپسند سمجھتا ہوں، کہ تجھے گناہ پر برانگیختہ کروں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (رأيت).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط، هـ]: (و).
(٤) في [ط]: (أجملك).