مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يدعي قبل الرجل الشيء باب: کوئی شخص دوسرے کے پاس اپنی کسی چیز کا دعویٰ کرے
حدیث نمبر: 24508
٢٤٥٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) عن أيوب (أبي) (٢) العلاء عن قتادة وأبي هاشم في رجل ادعى قِبَل رجل مالا، فقال: أعطني كفيلا حتى آتي ببينتي، (قالا) (٣): ليس له ذلك.مولانا محمد اویس سرور
اگر کوئی شخص دوسرے کے پاس اپنا مال ہونے کا دعویٰ کرے اور کہے کہ جب تک میں گواہ نہ لے آؤں اس وقت تک اپنا کوئی ضامن مجھے دے دو ۔ ایسے شخص کے بارے میں حضرت قتادہ اور ہاشم فرماتے ہیں کہ اس کو یہ حق حاصل نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (زيد).
(٢) في [أ، هـ]: (بن).
(٣) في [هـ، ط]: (قال).