مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24481
باب: قضاء کے متعلق جو وارد ہوا ہے
في القضاء وما جاء فيه
حدیث نمبر: 24481
٢٤٤٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي حصين عن (١) شريح قال: إنما القضاء جمر، فادفع الجمر عنك بعودين -يعني الشاهدين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ قضاء ایک انگارہ ہے، انگارے کو دو لکڑیوں یعنی دو گواہوں کے ذریعہ اپنے آپ سے دور کردو۔
حواشی
(١) زيادة (أبي) في [أ، ح، ط].